Results 1 to 2 of 2

Thread: دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    duaon mein
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے

    (قیصر الجعفری)

    دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے
    بنجاروں سے ڈرنے والو! لو ہم بستی چھوڑ چلے

    Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ چیخ رہا ہے صØ+را کا اک زرد سفر
    دریا جانے، ساØ+Ù„ جانے، ہم تو کشتی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ú†Ù„Û’


    مٹی کے انبار کے نیچے ڈوب گیا مُستقبل بھی
    دیواروں نے دیکھا ہوگا، بچے تختی چھوڑ چلے

    دُنیا رکھے چاہے پھینکے، یہ ہے پڑی زنبیلِ سُخن
    ہم نے جِتنی پُونجی جوڑی، رتّی رتّی چھوڑ چلے

    ساری عمر گنوادی قیصر، دو گز مٹی ہاتھ لگی
    کتنی مہنگی چیز تھی دُنیا، کتنی سَستی چھوڑ چلے



  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے

    zabardastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •